explain-icon

شرح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بتایا کہ مسلمانوں اور غیر مسلموں و منافقوں کے درمیان جو عہد و میثاق ہے، وہ نماز ہے۔ جس نے نماز چھوڑ دی، اس نے کفر کیا۔

explain-icon

حدیث کے کچھ فوائد

  • اس سے نماز کی عظمت شان واضح ہوتی ہے۔ یعنی نماز مومن اور کافر کے درمیان نشان امتیاز ہے۔
  • احکامِ اسلام انسان کے باطن سے نہيں، بلکہ ظاہری حال سے ثابت ہوں گے۔