explain-icon

شرح

نبی ﷺ نے جماعت سے نماز پڑھنے والے مردوں کو حکم دیا کہ وہ پہلی صف مکمل کریں، پھر اس کے بعد والی صف، اور اسی طرح (باقی صفیں بھی)۔ چنانچہ اگر کسی صف میں کوئی کمی ہو تو یہ کمی آخری صف میں ہونی چاہیے۔

explain-icon

حدیث کے کچھ فوائد

  • صفیں برابر کرنے سے متعلق سنت کا بیان۔
  • نمازیوں کو چاہیے کہ وہ اگلی صفوں میں کمی نہ چھوڑیں، بلکہ کمی پچھلی صف میں ہو۔