explain-icon

شرح

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے ہر ایسے چیر پھاڑ کرنے والے درندے کا گوشت کھانے سے فرمایا ہے، جو اپنے نوکیلے دانت کے ذریعے شکار کرتا ہے۔ اسی طرح ہر ایسے پرندے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے، جو اپنے ناخن سے پکڑتا اور کاٹتا ہے۔

explain-icon

حدیث کے کچھ فوائد

  • اسلام نے اس بات کی ترغیب دی ہے کہ کھانے اور پینے وغیرہ میں صرف پاک چيزوں ہی کا استعمال ہو۔
  • کھانے کی چیزوں میں اصل حلت ہے۔ حرام وہی چيزیں ہیں، جن کے حرام ہونے کی دلیل موجود ہو۔