logo
  • صفحہ رئیسی
  • بنیادی زمرے arrow

    بنیادی زمرے

    • قرآن کریم اور اس کے علوم
    • حدیث و علومِ حدیث
    • عقیدہ
    • فقہ و اصولِ فقہ
    • فضائل و آداب
    • دعوت و احتساب
    • سیرت و تاریخ
  • کچھ اس پروجیکٹ کے بارے میں
  • Portal of Developers
  • ہم سے رابطہ کریں mail
ہم سے رابطہ کریں mail
earth اردو arrow

Choose Language

Share Hadith

Available Translations:

  1. صفحہ رئیسی
  2. فقہ و اصولِ فقہ
  3. خاندان سے متعلق شرعی مسائل
  4. لباس اور زیب و زینت
  5. حدیث
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ صحیح - متفق علیہ
  • earth
  • English
  • العربية
  • español
  • Français
  • Русский
  • বাংলা
  • Choose Language

    • bosanski
    • தமிழ்
    • සිංහල
    • Tiếng Việt
    • हिन्दी
    • Hausa
    • فارسی
    • Türkçe
    • 中文
    • Bahasa Indonesia
    • Wikang Tagalog
    • ئۇيغۇرچە
explain-icon

شرح

نبی ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا کہ مرد اپنے جسم یا کپڑوں پر زعفران ملے۔ یہ عورتوں کے لگانے کی خوشبو تھی۔ چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کی عورتوں سے مشابہت روکنے کے لیے اس سے منع فرما دیا۔

explain-icon

زمرے

  1. صفحہ رئیسی
  2. فقہ و اصولِ فقہ
  3. خاندان سے متعلق شرعی مسائل
  4. لباس اور زیب و زینت
  5. حدیث
explain-icon

مزید ۔ ۔ ۔

  • اس کو کسی اور رنگ سے بدل لو، لیکن کالے رنگ سے دور رہنا۔
  • جب تم میں سے کسی آدمی کا تسمہ ٹوٹ جائے تو وہ ایک ہی جوتی پہن کر نہ چلے جب تک کہ اپنی اس جوتی کے تسمہ کو ٹھیک نہ کرالے۔
  • عبدالرحمن بن عوف اور زبیر بن عوام رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ ﷺ سے جوؤں کی شکایت کی۔
  • نبی ﷺ نے مصنوعی بال جوڑنے والیوں اور جڑوانے والیوں اور گودنے والیوں اور گدوانے والیوں پر لعنت کی ہے
logo

ترجمہ شدہ نبوی حدیثوں کا انسائیکلوپیڈیا

اس پروجیکٹ کا مقصد صحیح احادیث نبویہ کا آسان اور واضح ترجمہ وشرح فراہم کرنا ہے۔

بنیادی زمرے

  • قرآن کریم اور اس کے علوم
  • حدیث و علومِ حدیث
  • عقیدہ
  • فقہ و اصولِ فقہ
  • فضائل و آداب
  • دعوت و احتساب
  • سیرت و تاریخ

Important Websites

  • Bayan Al islam
  • The holy quran encyclopedia
  • Developers API
logo