ابو ہریرہ اور عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مشکیزے اور گھڑے کو منہ لگا کر اُن سے پانی پینے سے منع فرمایا۔ صحیح - اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔ - متفق علیہ