ابو قتادہ انصاری اور ابن ابی اوفی رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قوم کے ساقی کو سب سے اخیر میں پینا چاہیے“۔ یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔