ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : "”زکریا علیہ السلام بڑھئی تھے“۔ صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔