بریدہ رضی اللہ عنہ روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ فالِ بد نہیں لیا کرتے تھے۔ صحیح - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔