انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ تین سانس میں پانی پیتے تھے۔ صحیح - متفق علیہ