ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ ﷺ غروبِ آفتاب کے وقت باہر نکلے تو ایک آواز سنی۔ آپﷺ نے فرمایا کہ یہود کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔ صحیح - متفق علیہ