ابو رمثہ التیمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ (کے بدن مبارک) پر دو سبز کپڑے تھے۔ صحیح - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔