ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی کھڑا ہو کر ہر گز نہ پیے“۔ صحیح - اسے امام مسلم نے روایت کیا ہے۔